حید ر آ باد 7 اگست ( ایجنسیز) کھمم ضلع میں آ ج ضلع پر یشد چیر مین اور نا ئب چیر مین کے ا نتخا با ت 3
بجے منعقد ہو نگے۔ کھمم ضلع میں ز یا دہ سے ز یا دہ 39 ممبر س ہیں جنمیں تیلگو د یشم پا ر ٹی کے 19 ‘ کا نگر یس پا ر ٹی کے 10 ‘ وائی آ ر سی پی کے 4 ممبر س اور دو سر ے شا مل ہیں ۔